Domain Purchase in Pakistan Online For Your Website Urdu Guide & Review

 Domain Purchase in Pakistan
اسلام علیکم دوستوآپ اپنی ویب سائٹ کا ڈومینDomain خریدنا چاہتے مگر اس بارے میں آپ کے ذہن میں سوالات ہونگے کے ہم پاکستان میں کسطرح سے Domain خرید سکتے ہیں اور اپنی ویب سائٹ کو ایک نیا ایڈریس دے سکتے ہیں تو دوستو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں آپ پاکستان میں رہ کر با آسانی Domain خرید سکتے ہیں۔


Top Domain Resgistrars 
یوں تو بہت سی ویب سائٹ ہیں جہاں سے آپ Domain خرید سکتے ہیں جیسے کے NameCheap, Godaddy, Hostgator, Bluehost, مگر  میں آپ کو NameCheap کو استعمال کرنے کا مشورہ دوں گا کیونکہ میں خود بھی اسی کو  استعمال کر رہا ہوں۔ اور اس کے ریٹ بھی مناسب ہیں۔

NameCheap
NameCheap امریکن کمپنی ہے اور سن 2000 سے سروس فراہم کر رہی ہے اور ایک بہت ہی اچھی Domainرجسٹرار کمپنی ہے اور میں خود بھی اسی کو 3سال سے استعمال کر رہا ہوں۔ مجھے آج تک کوئی مسئلہ درپیش نہیں ہوا ۔


Namecheap Prices
For 1 Year



Payment Methods 

NameCheap درج ذیل payment methods کو Supportکرتا ہے۔ 

  • Visa/Master Card
  • Paypal
  • Bitcoin
  • BitcoinCash 
  • Discover
  • American Express



How To Buy in Pakistan

پاکستان میں آپ کسی بھی بینک کے Master/Visa Supported کارڈ کا استعمال کر سکتے ہیں ، میں UBL Premium Card کا استعمال کر رہا ہوں اس کارڈ کی سال کی فیس 1200 1300 کے آس پاس ہے مگر میں آپ کو یہی مشورہ دوں گا کے آپ UBL Wiz card یا پھر Virtual Card کا استعمال کرے اس کی فیس بہت کم ہے، اور آپ آسانی سے حاصل بھی کر سکتے ہیں بینک سے۔
یاد رکھیے جب آپ آن لائن خریداری کرنے لگیں تو پہلے UBL کو کال کر کے اپنا Internet Session Activate کروا لیں جس کی فیس 100 روپے ہے اور آپ کو ہر بار جب بھی آن لائن خریداری کرنی ہو گئی تو Internet Session Active کرانا پڑے گا۔
اور ایک اور بات کبھی کبھی آپ کا کارڈ ویب سائٹ پے چلے گا نہیں Declined کا error آے گا اس لئے 2،3 بار کوشش کے بعد چل جائے گا۔
اگر آپ کو اس بارے میں مزید معلومات چاہیے تونیچے کمنٹ کریں یا پھر فیس بک پیج پے رابطہ کریں۔شکریہ www.facebook.com/aiouhacks



Comments