Earn Online in Pakistan Free Earning at Home 100% Legit Real Mobile App

اسلام علیکم دوستو آج میں آپکو ایک ایسی موبائل ایپلیکیشنApplication کے بارے میں بتانے جا رہا ہوں جس کو استعمال کر کے آپ گھر بیٹھے بہت ہی کم وقت میں پیسے کما سکتے ہیں ۔اور سب سے اچھی بات یہ ہے کہ یہ بلکل مفت ہے کسی بھی قسم کی انویسٹمنٹ کرنے کی ضرورت نہیں ۔آپ گھر بیٹھے آسانی سے پیسے کما سکتے ہیں۔
اس موبائل ایپلیکیشن کا نام ہے واوایپWowapp 
  واو ایپ کی بنیاد "تھومس نوبل" نے رکھی اور اس کو بنانے میں 70 رومانین پروگرامرزنے حصہ لیا۔واو ایپWowapp نے Whatsapp اور Skype کے مقابلے میں ایک ایسی ایپapp متعارف کروائی جو %70فیصد کمائی اس ایپapp کے استعمال کرنے والے صارفین کو دیتی ہے یہی بات اس ایپapp میں منفرد ہے کے آپ اس ایپ کو استعمال کر کے نہ صرف اپنے عزیز و اقارب سے بات چیت کرسکتے ہیں بلکہ پیسے بھی کما سکتے ہیں اور وہ بھی  بلکل مفت۔واو ایپ Wowapp میں آپ مختلف طریقوں سے پیسے کماسکتے ہیں جس کا تذکرہ ہم نیچے کریں گے۔
  1.  Messenger واو ایپ میں سب سے پہلا طریقہ آپ اس ایپ کے ذریعہ اپنے عزیز و اقارب سے بات چیت کرکے پیسے کما سکتے ہیں جسطرح آپ واٹس ایپ یا میسینجرکو استعمال کرتے ہیں ویسے ہی اس ایپ کے میسینجر Messenger کو استعمال کرکے آپ پیسے کماسکتے ہیں.
  2. News واوایپ میں نیوز news بھی ہوتی ہیں جن کو پڑھ کے بھی earning کر سکتے ہیں۔
  3. Instant Earn یہ سب سے فائدہ مند طریقہ ہے اور اس میں پیسے بھی زیادہ کمائے جا سکتے ہیں Instant Earn میں آپ کو چھوٹے چھوٹے کام کرنے کو دیے جاتے ہیں مثال کے طور پر کسی کے فیس بک پیچ ،فوٹو یا پوسٹ کو لائک کردو، یا پھر کسی کے یو ٹیوب کے چینل کو سبسکرائب کرکے ،ویڈیو لائک کرکے ،اسی طرح snapchat ،instagram اور بہت سار ے task موجود ہوتے ہیں Instant Earn کے آپشن میں۔
  4. Games اس option میں آپ ایپ میں موجود گیم کھیل کے پیسے کما سکتے ہیں۔
ان طریقوں میں سے آپ کسی بھی طریقے سے پیسے کما سکتے ہیں سب سے بہتر اور زیادہ منافع بخش Instant Earn والا option ہے۔اس میں بہت جلد آپ task مکمل کرکے زیادہ پیسے کما سکتے ہیں۔

پیسے نکالنے کا طریقہ

How to Withdraw Money 

Wowappواوایپ سے پیسے نکالنے کے مختلف طریقے:
  1. Mobile Balance کے طور پر آپ اپنے نمبر پے لوڈ کی صورت میں پیسے وصول کرسکتے ہیں۔
  2. Credit Card آپ اپنے ATM کارڈ پر پیسے لے سکتے ہیں
  3. BankAccount آپ اپنے بینک اکاوئنٹ پر پیسے  لے سکتے ہیں۔
  4. Paypal آپ paypal پے پیسے لے سکتے ہیں۔
Register Now پر کلک کر کے آپنا اکاونٹ بنائیں اور پیسے کمایئے۔

اگر کسی قسم کا سوال ہو یا کوئی مدد چائیے ہو ایپ کے متعلق تو نیچے کمنٹس کریں



Comments