How To Earn Money Online in Pakistan Urdu 2020

  انٹرنیٹ کی دنیا  میں ہم دن بدن ترقی کرتے جارہے ہیں۔ انٹرنیٹ کی بدولت ہمارے بہت سے کام آسان ہو گئے ہیں اس کی بدولت ہم دور بیٹھے اپنے پیاروں سے رابطہ کرسکتے ہیں اور ان کو براہ راست دیکھ سکتے ہین ، اسی کی بدولت ہم آج اس قابل ہو چکے ہیں کہ آن لائن شاپنگ کرسکتے ہیں ، رقم کی ترسیل ممکن ہو گئی ہے اور ایسے ہی بہت سے ہمارے کام آسان ہوچکے ہیں انٹرنیٹ کی سہولت کی وجہ سے ۔

جہاں انٹرنیٹ نے ہمیں اتنی سہولتیں فراہم کی ہیں وہی ہمیں روزگار کمانے کا مواقع بھی فراہم کیا ہے ، اس انٹرنیٹ کی بدولت آج ہم  گھر بیٹھے کام کرسکتے ہیں اور ایک اچھی  کمائی کرسکتے ہیں۔


آن لائن پیسے کمانے کے چند مشہور اور بہترین طریقے درج ذیل ہیں:۔

FreeLancing -1

 فری لانسنگ مشہور طریقہ ہے آن لائن پیسے کمانے کا بہت سی ویب سائٹ ہیں جو فری لانسنگ کی سہولت فراہم کرتی ہیں۔ فری لانسنگ سائٹ میں آپ کو اپنی پروفائل بنانی ہوتی ہے جس کام میں آپ کو مہارت حاصل ہو اس سے متعلقہ پروفائل بنائیں مثلا ویب  ڈیزائنگ ، فوٹو ایڈیٹنگ ، ویڈیو ایڈیٹنگ وغیرہ آپ کو جس کام میں مہارت ہے اس سے متعلقہ پروفائل بنائیں آپ کوکوئی بھی آپ کے کام کو دیکھ کے کوئی کام لے سکتا ہے اور آپ کو اسکے بدلے میں پیسے دے گا، ان ویب سائٹس پے لوگوں کو اگر کسی چیز کی ضرورت ہوتی ہے تو وہ وہاں پے بتا دیتے ہیں اگر آپ وہ کام کرسکتے ہیں تو آپ اس کو آفر کرکے وہ آڈر لے سکتے ہیں۔ 

Fiverr.com, FreeLancer.com , upwork.com,فری لانسنگ کی چند مشہور ویب سائٹس یہ ہیں۔

Youtube -2

یوٹیوب ایک بہت ہی اچھا پلیٹ فارم ہے جہاں سے آپ بہت آسانی سے پیسے کما سکتے ہیں، اس میں آپ اپنا چینل بنا کر اس پر ویڈیوز آپلوڈ کرتے ہیں اور جب ایک مخصوص ٹارگٹ پورا ہو جاتا ہے تو گوگل اس پے اشتہار لگاتا ہے جس کے پیسے کچھ آپ کو اور کچھ اپنے پاس رکھتا ہے ، آپ اپنے شوق کے مطابق چینل بنا سکتے ہیں مگر اس چیز کا خیال رکھنا کہ آپ یوٹیوب کی ساری پالیسی کو فالو کرے اور کوئی ایسا مواد نہ آپلوڈ کرے جو کہ یوٹیوب کی پالیسی کے خلاف ہو ورنہ آپ کا چینل ڈیلیٹ ہو سکتا ہے ۔

Online Tutor -3

اگر آپ کسی چیز میں مہارت رکھتے ہیں تو آپ دوسروں کو آن لائن سکھا کر پیسے کماسکتے ہیں ، آپ ویڈیوز بنا کے اس کو   ہے ۔مختلف ویب سائٹ پر اپنا کورس فروخت کرسکتے ہیں  اس کیلئے سب سے بہتریں ویب سائٹ Udemy.com ہے۔   


اگر آپ کو مزید معلومات چاہیے آن لائن پیسے کمانے کے متعلق تو آپ کمنٹس میں پوچھ سکتے ہیں۔۔۔۔۔۔ ہمارے فیسبک پیج پر میسج کر کے بھی معلومات حاصل کرسکتے ہیں۔





Comments

  1. mjy poetry ma intrest ha kia koi asi website ha jis pa ma apni gazal, ashar wagra likh ka pasy kama skti hu?

    ReplyDelete

Post a Comment