Allama Iqbal Open University Old Group System End in 2021

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے  پرانا گروپ سسٹم ختم کر دیا ہے ۔۔ ۔۔۔

اسلام علیکم

 علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں میٹرک،ایف اے اور بی اے پروگرامز میں رائج گروپ سسٹم کو ختم کردیا ہے ایسے تمام طلباء و طالبات جو پرانے گروپ سسٹم کے تحت زیرِ تعلیم ہیں کو مطلع کیا جاتا ہے کہ وہ اپنا پروگرام سمسٹر بہار 2021 تک مکمل کرلیں بصورت دیگر نئی سکیم جو کہ خزاں 2019 سے رائج ہے کے تحت متعلقہ پروگرام میں ازسرنو داخلہ لینا ہوگا اور تمام پاس شدہ کورسز کو منسوخ تصور کیا جائے گا۔




Comments