How to Check online web certificate Allama Iqbal Open University آن لائن اپنا سرٹیفکیٹ کیسے چیک کرتے ہیں

 آن لائن سرٹیفکیٹ چیک کرنے کا طریقہ نہایت ہی آسان ہے۔

1-سب سے پہلے علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کی ویب سائٹ کھولیں۔اور "Result" کے آپشن پر کلک کریں۔


2-سب سے آخری آپشن "Provisional Certificate" کو کھولیں۔ 


3- یہاں پر اپنا رولنمبر لکھیں اور "Submit" کے بٹن پر کلک کریں۔


اگر آپ کو مزید معلومات چاہیں تو نیچے کمنٹ کر سکتے ہیں یا ہمارے فیسبک پیچ پر میسج کر سکتے ہیں 


Comments

  1. It's showing no record found, what to do next.

    ReplyDelete
    Replies
    1. is ka matlab hai abi app ka result upload nhi huwa .

      Delete

Post a Comment